Skip to product information
1 of 9

Sukoon-e-Maida – Herbal Digestive Supplement

Sukoon-e-Maida – Herbal Digestive Supplement

Regular price Rs.1,550.00 PKR
Regular price Rs.2,250.00 PKR Sale price Rs.1,550.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

سکون معدہ ہربل فارمولا

تیزابیت، گیس، اپھارہ اور بدہضمی آج کل عام مسئلے ہیں جو کھانے پینے کی بے احتیاطی، غیر صحت بخش غذا،اور کمزور ہاضمہ کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔
سکون معدہ ایک خالص ہربل اور آزمودہ نسخہ ہے جو معدے کو فوری سکون دیتا ہے اور ہاضمہ مضبوط بناتا ہے۔


اہم فوائد 

  • تیزابیت اور سینے کی جلن میں فوری آرام

  • گیس اور اپھارے کو کنٹرول کرتا ہے

  • کھانا جلدی ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے

  • بدہضمی، بھاری پن اور متلی میں کمی

  • معدہ مضبوط بناتا ہے

  • حساس معدے والوں کے لیے محفوظ

  • 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار

  • کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں


سکون معدہ کیوں بہترین ہے؟ 

  • مکمل طور پر ہربل اور قدرتی

  • No Steroids – No Chemicals

  • لمبے عرصے تک محفوظ استعمال

  • مرد و خواتین دونوں کے لیے کارآمد

  • کمزور معدے والوں کے لیے بہترین

  • فوری سکون + لمبا اثر


استعمال کا طریقہ

  • آدھا چمچ کھانے کے بعد تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں

ضرورت کے مطابق دن میں 3 مرتبہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔


کن لوگوں کے لیے بہترین ہے

  • جنہیں روزانہ تیزابیت یا جلن رہتی ہو

  • جنہیں کھانا دیر سے ہضم ہوتا ہو

  • گیس، اپھارہ اور پیٹ بھاری رہتا ہو

  • جنہیں کھانے کے بعد متلی محسوس ہو

  • حساس معدے والے افراد

  • پیٹ میں گرمی، بے آرامی یا کھچاؤ

    جنہیں مسلسل یا کبھی کبھار قبض رہتی ہو


سیفٹی (Safety)

✔ 100% Herbal
✔ No Steroids
✔ No Harsh Chemicals
✔ Long-Term Safe
✔ Sensitive Stomach Friendly

View full details